ایزی پیسہ، جاز کیش، موبائل اسسریز، کمپیوٹر اسسریز، فوٹو سٹیٹ، فوٹو گرافی، کا چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت ہے۔
مکمل دوکان بمہ سامان 750،000
اگر اسسریز کے بغیر کوئی لینا چاہے تو
صرف ریک،کاونٹر، مین شیشہ کا دروازہ،بغیر اسسریز کے 350،000
دوکان ماڈل ٹاؤن فیز 2 ،مین ڈبل روڈ پر واقع ہے، انتہائی مین لوکیشن پر واقع ہے،جی ٹی روڈ سے انتہائی قریب،
موبائل نمبر دوکان کے پینا فلیکس پر موجود ہے،
shakir
Running Business for Sale, Wah Model Town - Phase 2, Wah
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.