پرائم لوکیشن پر واقع چلتا ہوا PSO پٹرول پمپ بمع شاندار رہائشی گھر برائے فروخت۔ بہترین انویسٹمنٹ موقع، بزنس اور رہائش دونوں کے لیے آئیڈیل۔
برانڈ: PSO
مقام: کالور کوٹ – آدھی کوٹ روڈ، نواں جندنوالا
زمین کا رقبہ: 17 کنال
یومیہ سیل: 5000–6000 لیٹر
فیول ٹینکس:
1 × 25,000 لیٹر پیٹرول ٹینک
2 × 25,000 لیٹر ڈیزل ٹینک
سہولیات پمپ:
کشادہ مین روڈ فرنٹ
جدید ڈیزائن فیول اسٹیش
علیحدہ دکان اور اسٹوریج ایریا
سہولیات گھر:
تین منزلہ شاندار رہائشی گھر
کشادہ کمرے، بالکنی اور اٹیک
خوبصورت جدید فرنٹ ڈیزائن
مضبوط چاردیواری اور گیٹ
لان اور فروٹ پلانٹیشن
3 واش رومز، مسجد، ٹک شاپ
تمام کاغذات مکمل اور اپ ٹو ڈیٹ ہیں
قیمت: 25 کروڑ روپے
-صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، غیر سنجیدہ افراد سے معذرت
Dr Ahmad Sher Khan
PSO Petrol Pump for Sale, Jandanwala, Bhakkar
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.