بہترین لوکیشن
چلتا کاروبار
اپنے ایریے کا برانڈ ہے
خالص دودھ کی شہرت الحمداللہ
دو چلرز ،ایک بڑا ڈیپ فریزر ،اور ایک فریج چلر کے ساتھ تمام ضروری سامان کے ساتھ
فرنٹ شیشہ ،لائیٹنگ بورڈز
سولر سسٹ
سکیورٹی کیمرہ سسٹم جس کی تصویر اہل سی ڈی اور موبائل پر
دیکھی جا سکے۔
روانہ 250سے300 لیٹر دودھ کی سیل
دہی کی سیل اس کے علاؤہ
بیکری آئٹم کی شیلف لگی ہوئی ہے
دودھ کے ٹیسٹ کا تمام سامان موجود ہے
مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ نمبر پر میسیج کیجئیے۔یا کال کیجئیے۔
Shafay Awan
Profitable Milk & Dairy Shop for Sale – Urgent, Nawab Town, Lahore
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.