فروخت کے لیے: موبائل شاپ — “Mobile Gadgets”
لوکیشن: ٹینچ بھاٹہ، راولپنڈی
دکان کی خصوصیات:
• مکمل موبائل ریپیرنگ لیب
• تمام قسم کی موبائل ایکسیسریز دستیاب (چارجر، کور، کیبلز، ہینڈ فری، وغیرہ)
• ایزی لوڈ اور ایزی پیسہ سروسز مکمل فعال
• اچھی گاہکی اور روزانہ آمدنی
شاپ کا نام: Mobile Gadgets
• مصروف ترین لوکیشن پر واقع — ٹینچ بھاٹہ، راولپنڈی
• مناسب کرایہ، اچھی دکان سیٹنگ
• بجلی، نیٹ، فرنیچر، اور سامان شامل کیا جا سکتا ہے
قیمت: (850000)
میں دوکان سے اچھے پیسے کما لیتا ہو میں روز بری امام سے اتا ہو میں روز 350روپے کا پٹرول لگتا ہے اور دوپہر کا کھانہ 300سے 500 روپے کا آتا ہے اس دوکان کی اچھی سیل ہے میں نے ساری انفارمیشن لیکھ دی ہے میرے ساتھ وہی رابطہ کریں جو دوکان لینا چھتا ہے
User
Mobile Shop All Accessories For Sale, Tench Road, Rawalpindi
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.