پشاور تاج آباد میں ایک مکمل تیار شدہ، فعال ہیلتھ کیئر سینٹر اور میٹرنٹی ہوم فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اس سیٹ اپ میں کلینک، لیبر روم، الٹراساؤنڈ اور رجسٹرڈ فارمیسی شامل ہیں۔ تمام ضروری فرنیچر، مشینری، ادویات، اور سہولیات پہلے سے موجود ہیں۔ یہ سیٹ اپ لیڈی ڈاکٹرز، انویسٹرز یا نئے میڈیکل پریکٹس شروع کرنے والوں کے لیے ایک زبردست موقع ہے۔
کلینک ایریا مکمل فرنشڈ ہے جس میں چیک اپ روم، ایگزامینیشن بیڈ، الماریاں اور مریضوں کے لیے مناسب بیٹھنے کی جگہ موجود ہے۔ لیبر روم میں ڈیلیوری سیٹ اپ، زچگی کے تمام ضروری آلات، نیو بورن کارنر اور سٹرلائزر مشین فعال حالت میں ہیں۔ الٹراساؤنڈ روم میں مکمل سیٹ اپ کے ساتھ فعال مشین موجود ہے۔
فارمیسی مکمل رجسٹرڈ ہے جس میں مختلف ادویات کا اسٹاک، ریکس، شیشے کی الماریاں، فریج، اور کیش کاؤنٹر شامل ہیں۔ اضافی سہولیات میں مکمل فرنیچر (صوفے، کرسیاں، میزیں، وارڈروب)، ریسپشن و ویٹنگ ایریا، اسٹاف روم، باتھ رومز، UPS سسٹم، بجلی اور گیس کا مکمل انتظام شامل ہے۔
پراپرٹی رینٹڈ ہے، صرف سیٹ اپ برائے فروخت ہے۔ کرایہ مناسب ہے اور لوکیشن انتہائی موزوں ہے، بالکل مال آف خیات آباد کے ساتھ تاج آباد میں۔
قیمت مناسب ہے اور بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔
نوٹ:
اگر کوئی سامان وعیرہ لینا چاہتے ہیں تو بھی ٹھیک ہے
یہ سیٹ اپ صرف وقت کی کمی کی وجہ سے فروخت کیا جا رہا ہے۔ لوکیشن نہایت پُرآبادی علاقہ ہے، اور آس پاس کے پورے ایریا میں کوئی دوسرا مکمل میٹرنٹی ہوم موجود نہیں۔ مریضوں کا فلو بہت اچھا ہے، اور اس میں مزید اضافہ ممکن ہے۔ یہ ایک نایاب اور منافع بخش موقع ہے – صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کری
Muhammad
Medical Center and Maternity Home, Tajabad, Peshawar
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.