پینے کے پانی کا چلتاہوا کاروبار لاہور میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ماہانہ منافع تقریباً 50,000-60,000 اور کلائنٹ صرف لاہور میں۔ اس کاروبار میں پانی کی بوتلیں، ڈسپنسر، کارگو باکس لوڈر ، برانڈ کا نام اور 8 سال پرانا کمپنی نمبر شامل ہے۔
کاروباری قیمت 980,000 ہے۔
نوٹ: RO پلانٹ اس قیمت میں شامل نہیں ہے لیکن درخواست پر لگوا کر دیا جا سکتا ہے۔
خریدار کو تمام کاروباری رہنمائی اور کسٹمر سپورٹ فراہم کی جائے گی۔
خواہشمند حضرات دیے گئے نمبرز پر فوری رابطہ کریں ۔
Ali Hassan
Drinking Water Business for Sale, Allama Iqbal Town - Pak Block, Lahore
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.