السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک کاسمیٹک اور زری کی دکان برائے فروخت ہے جس کی لوکیشن شاہ لطیف ٹاؤن 16 اے مٹکا گلی ہے دکان میں تمام مال فریش ہے دھاگے لیس کوسمیٹک ایٹم میک اپ ائٹم اور بچوں کے کھیلوں نے ہیں دکان تقریبا دو ماہ پہلے بنائی تھی مگر اب کسی پرسنل مجبوری کی وجہ سے سیل کرنی پڑ رہی ہے جس کو بھی چاہیے ہو وہ واٹس واٹس ایپ پر رابطہ کرے
شکریہ
Haji Anas
Cosmetics and Zari Business for Sale, Shah Latif Town, Karachi
Other businesses you might be interested in based on the business type you are looking at.